241

لاہورکےہوٹل میں تحریک انصاف کے کتنےاراکین موجودہیں؟

ویب ڈیسک

لاہور کے مقامی ہوٹل میں اس وقت تحریک انصاف کے کتنے اراکین اسمبلی موجود ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جسکا جواب ہرکوئ جاننا چاہتا ہے۔ سینئر صحافی عاصم نصیر نے دعویٰ کئیا ہے کہ تحریک انصاف اور ق لیگ کے اس وقت صرف 90 اراکین اسمبلی ہوٹل میں موجود ہیں۔ جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ ہوٹل میں اس وقت 187 ممبران اسمبلی موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں