228

پرویزالہٰی نےنکاح کیلئےبڑاحکم جاری کردیا

ویب ڈیسک

وزیر اعلیٰ پنجاب چوھدری پرویز الٰہی نے نکاح کیلئے بڑا حکم جاری کردیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاہے کہ صوبے بھر میں نکاح کیلئے ختم نبوت کے خانے والا فارم استعمال کئیا جائے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کچھ ایسی خبریں سامنے آرہی تھیں کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں جاری ختم نبوت کے خانے والے نکاح نامے ختم کردئے گئے ہیں تاہم وزیر اعلیٰ نے آج یہ حکم جاری کرکے اس مسئلے کو حل کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں