319

بجلی بلوں میں آضافہ میراقصورنہیں

ویب ڈیسک

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے صاف الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ بجلی کے بلوں میں جو اس ماہ فیول ایڈجسٹمنٹ ہوئ ہے اس میں میرا کوئ قصور نہیں۔ آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ اپریل کے ماہ میں کئیا ہے جو خان صاحب کے کئے ہوئے مہنگے سودوں کے مطابق ہے اس میں میرا کوئ قصور نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں