ویب ڈیسک
پاکستان سے تعلیم یافتہ ڈاکٹرز پر امریکہ میں پابندی۔ امریکہ حکام نے خطرے سے اگاہ کردیا۔ ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکہ حکام نے پاکستان سے تعلیم یافتہ ڈاکٹرز پر 2024 سے امریکہ میں کام کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کئیا ہے۔ اس پابندی کی وجہ یہ بتائ گئ ہے کہ پاکتستانی میڈیکل تعلیمی ادارے عالمی فیڈریشن فار میڈیکل ایجوکیشن کے بنائے گئے اصول و ضوابط پورے کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔