ویب ڈیسک
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی متوقع گرفتاری کی اطلاعات پر عمران خان کا کارکنان کے نام پیغام سامنے آگیا۔ صحافی نے سوال کئیا کہ خان صاحب آپکی گرفتاری کی اطلاعات آرہی ہیں تو آپ اس حوالے سے کیا کہیں گے۔ اسکے جواب میں عمران خان بولے کہ گرفتاری تو چھوٹی سی چیز ہے، مجھے اگر جان بھی دینی پڑی تو پیچھے نہیں ہٹوں گا کیونکہ یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے جوکہ ایک جہاد ہے اور اس میں اگر جان بھی چلی جائے تو پروا نہیں۔