254

ملعون سلمان رشدی پرحملےکی وڈیو

ویب ڈیسک

ملعون گستاخ رسول سلمان رشدی پر امریکہ میں جان لیوا حملہ ہوا۔ حملے کے نتیجے میں ملعون سلمان رشدی زخمی ہوگیا تاہم اسکی جان بچ گئ۔ زیر نظر وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملعون سلمان رشدی نیویارک کی ایک یونیورسٹی میں لیکچر دینے آیااور جونہی سٹیج پرچڑھا ایک شخص نے اس پر حملہ کردیا۔ تاہم سلمان رشدی زندہ بچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں