ویب ڈیسک
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں دہشتگردی کا مقدمہ درج۔ مقدمہ ڈیوٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میں درج کی گئ۔ ایف آئ آر کے متن میں عمران خان کی اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران سمیت خاتون مجسٹریٹ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شامل ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دن کی تقریر میں عمران خان نے ان شخصیات کو سنگین نتائیج کی دھمکیاں دی تھیں جس پر حکومت نے ایکشن کا اعلان کئیا تھا اور آج مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔