137

مولاناطارق جمیل کی عوام سےاپیل

ویب ڈیسک

معروف دینی عالم مولانا طارق جمیل نے عوام سے پرزور اپیل کردی۔ اپنے وڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اس لئے لوگ کثرت سے استغفار پڑھیں اور جو کچھ بھی لوگوں کی استطاعت میں ہے وہ سیلاب زدگان کیلئے وقف کردیں۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ہماری فاؤنڈیشن اس سلسلے میں کام کررہی ہے لوگوں سے امداد کی اپیل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں