474

سائنسدانوں نےہزاروں سال سےمنجمد زومبی وائرس کوزندہ کرلیا

ویب ڈیسک

ایک ایسی خبر جو شائد بہت سے لوگوں کو اب تو سمجھ نا آئے مگر یہ دنیا کو ہلا دینے والی خبر ہے۔ ہوا کچھ یوں ہے کہ سائنسدانوں نے سائیبیریا کے برفانی علاقے میں ہزاروں سال سے منجمد زومبی وائرس کو پھر سے زندہ کرلیا ہے۔ جی ہاں یہ وہی زومبی ہے جو آپ فلموں میں دیکھتے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ ہزاروں برس قبل ایسے وائرس موجود تھے جو مردہ جانداروں کو زندہ کردیتے تھے جنھیں اب پھر سائنسدانوں نے تلاش کرکے زندہ کردیا ہے۔ یہ کل 13 اقسام کے وائرس ہیں جوبرفانی سطح پر 27 ہزار سال سے منجمد ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ان وائرسز کو اس لئے زندہ کئیا ہے تاکہ لوگوں کو خبردار کرسکیں کہ یہ بیماریاں گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں پھر سے جنم لے سکتی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ سائنسدانوں کو آخر ایسی کیا مصیبت آن پڑی کہ وہ سائبیریا جیسے خون جما دینے والے علاقے میں جاکر ایسے خطرناک وائرسز کو دریافت کریں؟ ضرور دال میں کچھ کالا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں