598

سعودی عرب میں مقیم ڈاکٹرزکیلئےبری خبر

ویب ڈیسک

سعودی عرب میں مقیم ڈاکٹرز کیلئے بری خبر۔ سعودی ویب میڈیا لیزا کے مطابق سعودی عرب میں مقیم ایسے ڈاکٹرز جن کے قیم کی مدت 10 سال سے زائد ہے انکے اقامہ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ سعودی وزیر صحت توافق ال ربیعہ نے 11 نکاتی صحت اصلاحاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ وزیر صحت نے مزید کہا کہ تمام سرکاری ہسپتالوں کا طبی نظام الیکٹرانک کردیا جائے گا تاکہ ہسپتالوں کا انتظام بہتر بنایا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں