377

بنگلہ دیش، آرمی چیف ہی جرائم پیشہ گروہوں کے سربراہ نکلے

سی این نیوز (ویب ڈیسک) بنگلی دیش میں مسلحہ گینگز اور جرائم پیشہ گروہوں کے سربراہ آرمی چیف نکلے۔ الجزیرہ نے اپنی تحقاقی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات کر دئے۔ رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کے بھائ مسلحہ گینگز کے سرغنا تھے عدالت سے سزاسنائے جانے پر آرمی چیف نے اپنے بھائ کو بیرون ملک فرار کروا دیا۔ یہ گینگز اپوزیشن اراکین پر تشدد اور اغوا برائے تاوان جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔ تاہم بنگلی دیشی وزارت خارجہ نے اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں