407

پی ایس ایل اینتھم نے میرے بچے ڈرا دئے ہیں۔ شعیب اختر

سی ایل نیوز (سیب ڈیسک) سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے پی اییس ایل گانے پر شدید نتقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اینتھم سانگ نے میرے بچے ڈرا دئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کس نے انھیں مشورہ دیا تھا کہ اس طرح کا سانگ بنایا جائے جس میں نا کوئ شاعری ہے نا ہی گانے والوں کو پتا ہے وہ کیا گا رہے ہیں۔ شعیب اختر نے مزید کہا کہ میں پی سی بی پر کیس کرنے لگا ہوں کیونکہ اس اینتھم کو سننے کے بعد میرے بچے مجھ سے بات نہیں کر رہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 6 اینتھم کو لے کر صارفین شدید سیخ پا ہیں اور جب سے یہ سانگ ریلیز ہوا ہے صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ اب شعب اختر نے بھی اس سانگ کو گھٹیا اور فصول قرار دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں