438

فواد چوھدری کا مسجد میں انتہائ شرم ناک کام

سی ایل نیوز (لاہور ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوھدری کا مسجد میں ڈھول کی دھاپ پر فنکاروں کے ساتھ رقص۔ فواد چوھدری نے نا مسجد کے تقدس کا لحاظ کئیا نا ہی خدا خوفی کھائ اور سر عام ڈنکے کی چوٹ پرفنکاروں کے ساتھ مل کر رقص کئیا۔ افسوسناک واقعے کی وڈیو آپ بھی دیکھۓ۔ عوام کا کہنا ہے کہ وڈیو میں فواد چوھدری اور فنکار جس مسجد کے احاطے میں یہ شرم ناک کام کر رہے ہیں وہ لاہور کی مشہور مسجد وزیر خان ہے۔ یاد رہے کہ یہی وہ مسجد ہے جس میں کچھ عرصہ پہلے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید نے بھی بد تہذیبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رقص کئیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں