سی ایل نیوز (سیب ڈیسک) معروف گلوکار علی ظفر نے مایا ناز کوہ پیما علی سدپارہ کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک گانا ان کے نام کئیا ہے۔ گانے کا عنون “تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم” ہے اور اس گانے کے ریلیز ہوتے ہی تقریبن 5۔3 لاکھ لوگ اسے دیکھ چکے ہیں اور بہت پسند کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس گانے کو لے کر بہت سے لوگ اشکبار ہیں کیونکہ علی ظفر کی درد بھری آواز اور شاعری نے اس گانے میں غم کی ایسی عقاسی کی ہے کہ سننے والے آنسو بہائے بنا نہ رہ سکے۔ آپ بھی سنئے علی سدپارہ جو کے ٹو کی بلندیوں میں اللہ کو پیارے ہوگئے، کی یاد میں گایا گیا یہ گیت، علی ظفر کی آواز میں۔
