389

دبئ کی شہزادی کو محل میں قید کر دیا گیا۔ وڈیو وائرل

دبئ (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) دبئ کی شہزادی لطیفہ اپنے ہی والد کی قید میں ہے۔ شہزادی نے وڈیو بنا کر پوسٹ کی تو پور دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ شہزادی لطیفہ دبئ کے حکمران شیخ محمد المکتوم کی بیٹی ہیں۔ شہزادی لطیفہ نے 2018 میں متحدہ عرب امارات سے فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔ حال ہی میں جب انکی یہ وڈیو منظر عام پر آئ تو انھیں لاپتا کر دیا گیا اور تاحال کسی کو شہزادی لطیفہ کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔ وڈیو میں شہزادی لطیفہ اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی داستان کس طرح سنا رہی ہیں آپ بھی دیکھئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں