361

مریم نواز میرے سامنے آئ تو میں اسے جوتیاں ماروں گی۔ ڈسکہ میں قتل ہونے والے نوجوان کی والدہ کی دھمکی

ڈسکہ (سی ایل نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ڈسکہ میں ضمنی الیکشنز کے دوران قتل ہونے والے ماجد کی والدہ نے مریم نواز کے بارے میں کھلا اعلان کر دیا۔ مقتول نوجوان کی والدہ نے کہا کہ مریم نواز جس دن اس کےسامنے آگئ وہ اسے جوتیاں ماریں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ضمنی الیکشنز کے دوران ڈسکہ میں فائرنگ سے دو نوجوان قتل ہو گئے تھے جن میں ایک پی ٹی آئ کا ورکر ماجد بھی شامل تھا۔ وزیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مقتول ماجد کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی۔ وزیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مقتول ماجد کی والدہ نے مزید کیا کہا دیکھئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں