396

یہ میں ہوں، یہ میرا سندھ ہے، اور یہاں مستقبل تباہ ہو رہا ہے۔ سندھی لڑکے کی پاوری سٹائل میں وڈیو

سی ایل نیوز (ویب ڈیسک) پاوری گرل کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور گزشتہ کئ دنوں سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔ مگر اب ایک سندھی لڑکے کی پاوری سٹائل میں سندھ کی تباہ حالی پر وڈیو سامنے آئ ہے۔ وڈیو میں لڑکا کس طرح سندھ کی تباہی کو بتا رہا ہے، دیکھئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں