327

اوگرا نے پٹرول کی قیمت 20 نہیں بالکہ کتنے روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی؟ جان کرآپ حیران ہونگے

اسلام آباد (سی ایل نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے گزشتہ دنوں پٹرول کی قیمت 20 روپے نہیں بالکہ 6 سے 7 روپے فی لیٹر بڑھانے کی سفارش کی تھی۔ وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے اوگرا کی طرف سے پٹرول کی قییمت میں اضافے کی سفارشی دستاویز شئر کر دی۔ دستاویز کے مطابق اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 6 سے 7 روپے تک اضافے کی سفارش کی تھی جسے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے عوامی مفاد میں مسترد کر دیا۔ اب پٹرول اپنی پرانی قیمت 118 روپے فی لٹر پر بھی دستیاب ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں