562

ہم جنس پرستی جائز ہے، اداکارہ مہر بانو کا شرمناک بیان

کراچی (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل مہر بانو نے ہم جنس پرستی کو جائز قرار دے دیا۔ کراچی میں ہوئے عورت مارچ میں اداکارہ و ماڈل مہر بانو بھی شریک تھیں اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھیں۔ اسی دوران ایک سوشل میڈیا صحافی نے مہر بانو سے انٹرویو کے دوران سوال کئیا کہ آپ ہم جنس پرستی کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہیں؟ جواب میں مہر بانو کا کہنا تھا کہ دو مردوں کا آپس میں پیار کرنا کوئ غلط بات نہیں اور یہ ایک جائز عمل ہے۔

اس قبیح فعل کے حق میں عورت مارچ میں مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے لوگ شریک تھے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید دکھ کا اظہار کئیا ہے۔ یاد رہے کہ ہم جنس پرستی ہی وہ قبیح عمل ہے جس کی بنا پر قوم لوط پر اللہ کی طرف سے عذاب نازل ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں