403

اللہ کے رستے میں لعنت بھی ملے تو قبول ہے۔ اوریا مقبول جان ڈٹ گئے

لاہور (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) معروف اینکر، تجزیہ نگار اور سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان نے عورت مارچ میں اپنے خلاف لگنے والے نعروں پر خوشی کا اظہاکر دیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اوریا مقبول جان نے ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھا کہ اللہ کے رستے میں جو لعنت ملے وہ دراصل اللہ کا اپنے بندے پر فضل ہوتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ مجھے اپنے خلاف عورت مارچ میں لگنے والے نعروں پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئےکہ اسنے مجھ پر اپنا اتنا فضل و کرم کئیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں