398

اللہ نے نہیں بچایا بالکہ۔۔۔ مریم نواز کے بیان پرہنگامہ

سی ایل نیوز (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک خطاب کے دوران اخلاقیات اور دینداری کی تمام حدیں پارکرتے ہوئے انسانوں کو اللہ پر فوقیت دے دی۔ اپنے خطاب میں مریم نواز ایک واقعہ سناتے ہوئے بولیں کے اللہ نے اسے نہیں بچایا بالکہ جنکا کام تھا انھوں نے بچایا ہے۔ وہ کیا کہ رہی تھیں آپ بھی سنئے۔

https://twitter.com/AK_Anwar_Khan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں