سی ایل نیوز (ویب ڈیسک) پاکستان کی نوجوان نسل اپنے دین سے دور ہوتی جارہی ہے۔ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر ناچ گانا لازمی جز سمجھا جانے لگا ہے۔ ایسے میں ایک پاکستانی دلہے نے اپنی شادی میں قرآن پاک کی تلاوت کر کے سب کو حیران کر دیا۔ لوگ اس اسلامی رویات پر خوشی سے مسرور ہیں۔ دلہے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے بے انتہا مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس روایت کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔ لوگوں کاکہنا ہے اس روایت سے نوجوانوں کو دین سے قربت کی ترغیب ملے گی۔ آپ بھی دیکھئے۔
451