481

ثاقب نثار نے مجھے اپنے گھر بلا کر میری بیگم کے سامنے دھمکی دی، پاکستان کا واحد گردوں کا ہسپتال کس طرح ثاقب نثار کی انا کی بھینٹ چڑھا؟ تہلکہ خیز انکشافات

سی ایل نیوز آن لائن

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس طرح پاکستان کے واحد گردوں کے ہسپتال کے سربراہ کو اپنے گھر بلا کر دھمکیاں دیں اور بعد ازاں کس طرح ادارے کو تباہ کر دیا، صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ انٹرویو میں سربراہ پی کے ایل آئ پنجاب ڈاکٹر سعید کے تہلکہ خیز انکشافات۔ ڈاکٹر سعید کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ انکا بھائ ڈیڑھ لاکھ تنخواہ پر کام کرے اور تمہارے ڈاکٹرز 10 لاکھ تنخواہ پر کام کیوں کریں؟ اس کے بعد چیف صاحب اپنی نشست سے اٹھے اور انتہائ بدتمیزی سے کہا کہ میں تمھیں دیکھ لوں گا۔ میںسو موٹو ایکشن لوں گا۔ آپ بھی دیکھئے تہلکہ خیز انکشافات سے بھرپور انٹرویو

Courtesy: YouTube/MJTV

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں